صفحات

ہفتہ، 8 مارچ، 2014

يَوْمِ : مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ




یوم ،    اوقات  کے حساب سے 4  اقسام  کے ہیں :
1- شمسی یوم : (دنیا)جس کی مدّت  رات 12 بجے سے را ت 12بجے تک ہوتی ہے ۔یہ 24 گھنٹوں کا ہوتا ہے -
2- شمسی یوم : (ایتھوپیا)جس کی مدّت   صبح  6  بجے سے اگلی    صبح  6  بجے تک ہوتی ہے ۔یہ 24 گھنٹوں کا ہوتا ہے -
 3-قمری یوم - (مسلم ) جس کی مدّت ، یہ شام کو سورج غروب ہونے  کے بعد شروع ہوتا ہے اور اگلے دن غروب آفتاب تک رہتا ہے ،یہ بھی 24  گھنٹوں کا ہوتا ہے ۔ لیکن اِس میں روزانہ 4 منٹ کم ہوتے ہیں۔ جو سال میں 24 گھنٹوں اور 16 منٹ کا فرق بن جاتا ہے ،یوں قمری سال 363 دنوں کا ہوتا ہے ۔
 3- اللہ  کا  یوم،  اُن میں ایک ہمارے 50 ہزار سال کے برابر ہے اور دوسرا 1000 سال کے برابر ۔  کائینات اور الارض کے مکمل کرنے میں جو 6 ایام الکتاب میں درج ہیں اُن  میں ایک یوم کی طوالت کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا ۔


٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

اگلا لفظ جو اللہ تعالیٰ نے  مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ  کے ذریعے ہمیں عربی میں بتایا   وہ الدِّينِ ہے  ۔

جو الکتاب میں اپنے مواضع میں درج ہے۔ جس پر جانے کے لئے، الدِّينِ پر کلک کریں-: 

٭٭٭ ٭٭٭
 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نوٹ: