صفحات

آگاہی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
آگاہی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 16 ستمبر، 2016

آگاہی-3

اُفق کے پار بسنے والے خالد مہاجرزادہ کے نیک دل  دوستو!۔

آپ کا شکوہ بجا ہے کہ میں نے رابطہ بالکل چھوڑ دیا اور اپنے درس کو سورۃ الفاتحہ    سے آگے نہیں بڑھایا ۔ اِس کی بنیادی وجہ میں نہیں  آپ خود ہیں ۔
وہ کیسے ؟

کیوں کہ آپ لوگ مزید وضاحت چاہتے تھے ۔جس کا میں اپنے فہم کے مطابق متحمل نہیں ہو سکتا ۔

کیوں کہ میرے فہم کے مطابق ۔   بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ تک عربی کے الفاظ میں تبدیلی ناممکن ہے ۔ سوائے کہ آپ ترجموں اور تفسیر میں اپنی اھواء کے مطابق ،  معلّم القرآن (الرحمٰن) کے ایک لفظ  کو ، اپنی  لسان  کے کئی الفاظ میں تبدیل کریں  ۔

اگر  رَحْمَةً لِّلْعَالَمِين کی تلاوت کے مطابق یہ رَبِّ الْعَالَمِينَسےمُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ    کو  ملنے ، والا الناس کی ہدایت کے لئے کلام ہے ۔ تواِس  میں اپنے علاوہ، دوسرے انسان کو     ترجمے کی تبدیلی سے  ، اپنی ھدایت  سنانا  ،  شرک ہے ۔اگر آپ کے قول و فعل میں تضاد ہے اور ایک انسان سے یہ ممکن ہی نہیں  کہ وہ 100 فیصد 

  عربی تلاوت پر میرا اردو میں فہم ، عربی الفاظ کے نزدیک رہتے ہوئے ،میرے لئے ہے،  آپ اپنا فہم خود بنائیں   ۔ 

 سورۃ الفاتحہ 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۔
 اللہ کا  اسم   جو      الرّحمٰن  الرّحیم  ہے۔
 
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
          الرّحمٰن  الرّحیم  ہے۔الحمد  اللہ کے لئے  جو خاص عالمین کا ربّ       
 
 یوم الدین کا مالک ہے
  ‎ 
ہم   سب تیرے عبد ہیں اور ہم سب تیری اعانت میں ہیں
 
ہمیں الصراط المستقیم پر ہدایت دے 
 

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ 

  صراط اُن  سب لوگوں کا جن پرتو نے نعمت کی

 

غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ

دیگر وہ جن پر   خاص غضب  ہوا    اور وہ خاص گمراہ  نہیں   ہیں

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
القرآن کے ترتیب وار ۔1119    عناصر میں سے      28  عناصر  کا پہلا  گروپ ۔جس میں کل   31،090 مرکبات  ہیں۔
پہلا گروپ ۔آگاہی ۔1 
عوذ (17)ب  (2649)الله (2816)من (4097) -  شطن (88) رجم (14)
 سمو (943) -  رحم (563) -حمد (68) - ربّ (980)- علم (854) 
ملك  (206)يوم (475)دين  (101) ايی  (628)عبد (275)- و (9594) -عون  (11)
 هدي  (316) -صرط (45) -قوم (660) -الذي (1925)-  نعم (144)علي (1445) -
 غير  (154)-  غضب (24) لا (1809)ضل (189) ۔ 
دوسراگروپ ۔البقرۃ ۔  جاری ہے 
 

ہفتہ، 8 مارچ، 2014

آگاہی -2

عوذ ۔  ب ۔  الله ۔  من ۔ شطن ۔ رجم ۔
 ايی  ۔ عبد ۔ عون ۔  

جن دوستوں نے بالا 17 الفاظ  یعنی    أَعُوذُ بِاللّهِ سے   نَسْتَعِينُ تک  اور اُن سے بننے والے   587اللہ کے الفاظ کا  اُمّی  (بنیادی) علم آیا  -اب ہم آگے پڑھیں گے -
اگلا لفظ جو اللہ تعالیٰ نے  مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ  کے ذریعے ہمیں عربی میں بتایا   وہ    اهْدِنَاہے ۔جو الکتاب میں اپنے مواضع میں درج ہے۔
 ٭٭٭٭٭٭٭٭
 اِن  الفاظ پر کلک کریں ، آپ اِن سے بننے والے الفاظ پر پہنچ جائیں گے ، جو اللہ کی آیات میں  موجود ہیں ۔
 هدي ۔ 

پیر، 3 مارچ، 2014

آگاہی -1


 
الکتاب  ،  القرآن، الفرقان

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۔ 
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۔  
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ‎۔ 
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ‎۔ 
 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔ 
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ‎۔‏ 
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ‎۔‏
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
یہ ذہن نشین کریں کہ  القرآن کے پہلے حافظ نے صدیوں پہلے  بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  سے  مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ    تک ، عربی میں تلاوت  کی جِس کی عربی کو کوئی انسان تبدیل نہیں کر سکتا ۔جو الارض کے انسانوں تک ، عربی میں تلاوت کرنا  فرض بنا ۔ نہ تفسیر سکھائی اور نہ ہی لغات  کا   کام کیا ۔
جن آیات میں  القرآن  کے یہ الفاظ، جو     عربی میں تلاوت  ہوئے  ہیں ۔ اِن کے معنی وہی رہیں گے اور لفظ بلفظ جملہ بناتے وقت بھی وہی رہیں گے۔کیسے  ؟ 
وہ آپ کو اگلے اسباق میں سمجھ آجائے گا ۔

 القرآن کی تلاوت سے آپ   اپنا فہم خود  بنانے کی کوشش کریں۔

القرآن    ایک بنیادی لفظ  سے بننے والے تمام الفاظ کا اردو میں ایک ہی نزدیک ترین  بنیادی   " اُمّی "   یعنی اُن پڑھوں والا  ترجمہ لیا ہے-
  سورۃ الفاتحہ میں استعمال ہونے والے ، اللہ کے     بنیادی  الفاظ ۔

جیسے  ،" شطن " لفظ جس آیت میں بھی  آئے گا  اُس کا فہم    " شطن "ہی رہے گا ۔  کسی اور لفظ کے فہم میں تبدیل نہیں ہو سکے گا ۔ اِسی طرح       " ضلل " کا فہم ، " ضلل "ہی رہے گا
"غضب" میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔
 تھوڑی سی محنت کے بعد آپ محسوس کریں گے، کہ آپ القرآن کی تلاوت آسانی سے سمجھنے لگے ہیں۔
 ہماری محتاط گنتی کے مطابق “القرآن" کے  اندازاً 1,119،عناصر کے مرکبات (86,430)  ہیں  جو ۔  حروف،ضمائر اورافعال  سے مل کربنے ہیں اورایک لفظ کئی بار آیا ہے۔
جیسے اللہ2,816 مرتبہ آیا ہے۔مگر ہم نے اس کو ایک گننا ہے۔کیوں کہ اللہ ایک "انڈیکس" ہے اور مختلف صات کا مجموعہ ، جو بھگوان  یا  God  سے  کلّی مختلف  ہے ۔ کیوں کہ،  اللہ کی صفات نہ بھگوان میں ہے اور نہ ہی God  میں ، یہاں تک کسی اور  ہستی میں -
 گویا کہ “الکتاب" کے ابتدائی فہم کے لئے آپ کو زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔
لہذا جب" القرآن " کی تلاوت ہو رہی ہو گی تو آپ کو انشاء اللہ سمجھ آئے گی۔  
  فَإِذَا قَرَ‌أْتَ الْقُرْ‌آنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّـهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّ‌جِيمِ (16:98) 
 لہذا ہم ، اپنے  کی ابتدا سے کریں گے
أَعُوذُ   بِاللَّـهِ   مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّ‌جِيمِ 
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
  عوذ ۔  ب ۔  الله ۔  من ۔ شطن ۔ رجم ۔
  سورۃ الفاتحہ میں استعمال ہونے والے 22   عناصر جن سے کئی مرکبات بنتے ہیں   -

 سمو ۔ رحم ۔ حمد ۔ ربّ ۔ علم ۔ ملك ۔ يوم ۔ دين ۔ايی  ۔ عبد ۔ و  ۔عون ۔  هدي ۔ صرط  ۔ قوم  ۔ الذی ۔  نعم ۔ علي ۔ غير ۔ غضب ۔  لا  ۔ضلل  ۔
 
   ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

اتوار، 2 مارچ، 2014

ابتدا یسرنا القرآن ۔

معلّم القرآن (الرحمٰن)  نے   رَحْمَةً لِّلْعَالَمِين کو  بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ تک عربی  کی تلاوت   حفظ کرائی ۔جو انسانوں کی ہدایت کے لئے آفاقی  آیاتِ  ہیں جو انمٹ ہیں۔ جن کے   1119 بنیادی الفاظ سے اپنا  فہم بنانے کے لئے
، عربی میں تلاوت کرنا اِن  پر عمل کرنا    الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ  کےلئے  فرض بنا ۔ نہ تفسیر سکھائی اور نہ ہی لغات  کا  کام کیا ۔ 
اور یہ اعلان   ۔وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ   ۔ اب بھی ویسے ہی موجود ہے کوئی مانے یا نہ مانے ۔ 

القرآن  کے     عناصر کے ضمائر و افعال و حروف  کے ساتھ القرآن  کی عربی میں کئی مرکبات ہیں  ۔ جن سے لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ  کی ابتداء صدیوں پہلے ہوئی ۔ جو خطہءِ عرب کی عربی کےمشابہ ہیں  ۔
القرآن کو سمجھنے کے لئے   القرآن  کے 1119 بنیادی کانسٹنٹ  (عناصر) کو سمجھنے پر زور دیا جائے ۔
جو ایک نیک دل انسان گستاف لیبرچے فلوجل(1802-1870) جرمن محقق ،نے القرآن میں تحقیق کی اور عربی کے الفاظ کو ، پہلی بار بنیادی کانسٹنٹ (عناصر)  کی ترتیب سے فہرست کیا ۔
جس کو بعد میں مصری مترجم عبدالفواد الباقی (1882-1968) نے ،
المعجم المفہرس کے نام سے ۔اِن بنیادی کانسٹنٹ (مادّوں) کو آیات کے ساتھ فہرست کیا اور الذین آمنوا کومتعارف کروایا ۔ جس سے
الذین آمنوا کو  پہلے حافظ ﷺ  کے تلاوت کردہ تمام الفاظ کی  ، اُن کی  مختلف آیات میں تصریف کی وجہ سے اُس  فہم کی پہچان ہوئی ،
جسے ملحدوں نے    یہ لکھ کر کہ اہل عرب   کی عربی نہایت وسیع ہے  ،جس  صرف  یعنی  اسد (شیر) کے کئی نام  ہیں  ۔ 

جبکہ یہ فہم درست نہیں  ۔ اللہ کا تخلیق کردہ    گوشت خور جانور اسد  (مذکر و مؤنث )  ایک ہے ۔لیکن اُس کی صفات  زیادہ ہیں۔ جن میں اِس کے شعوب (علاقے ) ، قبائل   (جسمانی ہیئت) اور  کھال کی رنگت  شامل ہیں ۔ لیکن اسد (شیر) کہلائے گا ۔ بلی نہیں ۔
 اِسی طرح کھجور کا عنصر ایک ہی رہے گا خواہ کسی خطے میں اُگائی جائے ۔
 القرآن کا ایک کانسٹنٹ جس آیت میں آئے گا وہی فہم رکھے گا جیسے اللہ القرآن میں 2816 بار مختلف مرکبات ( صفات)  کے ساتھ یعنی آلله ۔ الله ۔ اللهم ۔ بالله ۔ تالله ۔ فالله ۔ فلله ۔ لله ۔ 1913 آیات میں القرآن کے پہلے حافظﷺ نے تلاوت کیا ہے ۔ یہ بنیادی کانسٹنٹ کسی بھی صورت میں شطن ۔ ابلیس یا     رسل میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔
اگر آپ اِن 1119 بنیادی کانسٹنٹ (عناصر) کو اِن کی صفات (ضمیروں،افعال اور حروف  ) کے ساتھ مرکبات بن  کر آیات میں آپ کی سماعت میں آ ئیں گے یا آنکھوں  سے    مختلف آیات میں پڑھیں گے تو اُن کا   ہر آیت میں فہم وہی رہے گا ۔اِس آیت پر غور کریں ۔
 
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ ‎﴿آل عمران: 54﴾‏

اِس میں بنیادی کانسٹنٹ
مَكَرَ ہے ، جہاں بھی یہ لفظ آئے گا اُس کا بنیادی فہم ایک ہی رہے گا ۔
الماكرين ۔ المكر ۔بمکرھن ۔ تمکرون۔ لمکر ۔ لیمکروا ۔ مکر ۔ مکرا۔ مکرتموہ ۔ مکرنا ۔ مکرھم ۔ یمکر ۔ یمکرون ۔
اب یہ
مَكَرَ مثبت ہو گا یا منفی ، یعنی میرا مَكَرَ مثبت ہو گا اور آپ کا مَكَرَمیرے لئے منفی ہوگا ۔ اب اِس    مَكَرَ میں کون جیتے گا ؟؟
یہ فیصلہ مُلا نے نہیں ۔ سچائی نے کرنا ہے ۔ 

 تھوڑی سی محنت کے بعد آپ محسوس کریں گے، کہ آپ القرآن کی تلاوت آسانی سے سمجھنے لگے ہیں۔

نوٹ: