صفحات

ہفتہ، 8 مارچ، 2014

ع ب د ۔ نَعْبُدُ


  نَعبُدُ۔(275)(مادہ -ع ب د) ، عبد خوشی سے یا جبراً حکم ماننے والا ،
 اِس کے لئے انگلش کا لفظ(Servant) بہتر ہے، یعنی ہر وہ شخص جو دوسرے کے لئے، کسی بھی قسم کی خدمات (Services) ، جزوی یا کُلّی (روٹی، کپڑا، مکانیت یا زر کے لئے) دیتا ہے وہ ، اُس مدت کے لئے، اُس پر انحصار کرتے ہوئے اُس فرد یا انتظامیہ کی عبودیت کرتا ہے۔بلا معاوضہ خدمات، احسان کہلاتی ہے۔ جنگ میں بنائے ہوئے قیدی (مملوک) کو غلام (Slave) کہا جاتا ہے -جو مالک یا ریاست کی ملکیت ہوتا ہے -


 












ہم اللہ کے عبد کیسے بنیں ؟
 روح القدّس نے اللہ کی وحی قلبِ الرسولﷺ  پر کی اور رسول اللہ نے انسانوں پر اِس کی قرء ت کی جسے ایمان والوں نے اِسے محمدﷺ کا نہیں بلکہ اللہ کا حکم سمجھا:
 قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُکُمْ یُوحَی إِلَیَّ أَنَّمَا إِلَہُکُمْ إِلَہٌ وَاحِدٌ فَمَن کَانَ یَرْجُو لِقَاء رَبِّہِ فَلْیَعْمَلْ عَمَلاً صَالِحاً وَلَا یُشْرِکْ بِعِبَادَۃِ رَبِّہِ أَحَداً (18/110) 
 کہہ !بے شک میں جو ،تمھاری مثال بشر ہو ں! میری طرف وحی ہوئی ہے، یہ کہ جو تمھارا الہہ ہے ، صرف وہ ،  الہہِ واحد ہے۔ پس جسے اپنے ربّ سے رجوع ِ ملاقات ہے۔ پس وہ عملِ صالح پر عمل کرے۔ اور اپنے ربّ کی عبادۃ کے ساتھ کسی ایک ربّ کا شرک نہ کرتا رہے ۔ 
 نوٹ: اللہ کا حکم اور محمدﷺ کی تلاوت عربی میں ہے۔ تراجم و تفسیرو مقدمات سے اللہ یا محمدﷺ کا کوئی تعلق نہیں، اِن کا وبال مترجم، مفسر یا قادم پر ہوگا۔
لہذا اپنے دماغ میں اللہ کے عربی الفاظ حفظ کریں اور حافظون کی جماعت میں شامل ہو کر اپنے افعال  کو اللہ کے حکم کے مطابق کرلیں۔ آپ کے قول اور فعل کا تضاد اللہ کے نزدیک  کبر  مقتا (تکبّر) ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اگلا لفظ جو اللہ تعالیٰ نے  مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ  کے ذریعے ہمیں عربی میں بتایا   وہ    وَہے ۔جو الکتاب میں اپنے مواضع میں درج ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 اِن الفاظ پر کلک کریں آپ اُس پہلی  آیت پر چلے جائیں گے جس میں یہ درج ہیں -
عوذ ۔  ب ۔  الله ۔  من ۔ شطن ۔ رجم ۔
 ايی  ۔ عبد ۔ و  ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

نوٹ: