مٰلِکِ۔(206)(عنصر۔م ل ک۔)
کامل اختیار(Sovereign Authority) رکھنے والا۔
کامل اختیار: سے مراد کوئی بھی فرد یا ادارہ، کسی قسم کا بھی اختیار رکھتا
ہو اور اس کے اختیار میں کوئی اور دخل اندازی نہ کرے- یعنی کسی قسم کی
پارٹنر شپ نہ ہو ۔
لفظ ، مطلق العنان بادشاہ ، اِس لفظ کا بہترین فہم دیتا ہے ۔ آپ حکم بجا لاؤ تو فائدہ ملے گا ورنہ نقصان-
٭
٭
٭
٭
٭
٭
٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں