فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّـهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۔
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
القرآن میں استعمال ہونے والے وہ تمام الفاظ جو
معلّم القرآن (الرحمٰن) نے رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينکو بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ تک عربی میں حفظ کرائے ۔
اُن کی 1118 بنیاد (جڑ) کو سمجھنے کے بعد آپ کے لئے ، القرآنعُسْرٍسے يُسْرًہو جائے گا
سورۃ الفاتحہ میں استعمال ہونے والے بنیادی الفاظ -
اِن الفاظ پر کلک کریں آپ اُس پہلی آیت پر چلے جائیں گے جس میں یہ درج ہیں -
عوذ ۔ ب ۔ الله ۔ من ۔ شطن ۔ رجم ۔ سمو ۔ رحم ۔ حمد ۔ ربّ ۔ علم ۔ ملك ۔ يوم ۔ دين ۔ايا ۔ عبد ۔ عون ۔ هدي ۔ صرط ۔ قام ۔ الذی(ذا) ۔ نعم ۔ علي ۔ غير ۔ غضب ۔ و ۔ لا ۔ ضلل ۔
جیسے ،" شطن " لفظ جس آیت میں بھی آئے گا اُس کا فہم " شطن "ہی رہے گا ۔ کسی اور لفظ کے فہم میں تبدیل نہیں ہو سکے گا ۔ اِسی طرح " ضلل " کا فہم ، " ضلل "ہی رہے گا
"غضب" میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔
"غضب" میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔
تھوڑی سی محنت کے بعد آپ محسوس کریں گے، کہ آپ القرآن کی تلاوت آسانی سے سمجھنے لگے ہیں۔
٭٭٭٭پہلا مضمون- آگاہی -1 ٭٭٭٭