الکتاب ، القرآن، الفرقان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۔
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
معلّم القرآن (الرحمٰن) نے رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينکو بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ تک عربی کے الفاظ میں حفظ کرایا ۔
جو الارض کے انسانوں تک ، عربی میں تلاوت کرنا فرض بنا ۔ نہ تفسیر سکھائی اور نہ ہی لغات کا گھٹیا کام کیا ۔
القرآن کی تلاوت سے اپنا فہم بنائیں ۔
القرآن ایک بنیادی لفظ سے بننے والے تمام الفاظ کا اردو میں ایک ہی نزدیک ترین بنیادی " اُمّی " یعنی اُن پڑھوں والا ترجمہ لیا ہے-
سورۃ الفاتحہ میں استعمال ہونے والے ، اللہ کے بنیادی الفاظ ۔
جیسے ،" شطن " لفظ جس آیت میں بھی آئے گا اُس کا فہم " شطن "ہی رہے گا ۔ کسی اور لفظ کے فہم میں تبدیل نہیں ہو سکے گا ۔ اِسی طرح " ضلل " کا فہم ، " ضلل "ہی رہے گا
"غضب" میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔
جیسے ،" شطن " لفظ جس آیت میں بھی آئے گا اُس کا فہم " شطن "ہی رہے گا ۔ کسی اور لفظ کے فہم میں تبدیل نہیں ہو سکے گا ۔ اِسی طرح " ضلل " کا فہم ، " ضلل "ہی رہے گا
"غضب" میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔
تھوڑی سی محنت کے بعد آپ محسوس کریں گے، کہ آپ القرآن کی تلاوت آسانی سے سمجھنے لگے ہیں۔
ہماری محتاط گنتی کے مطابق “القرآن" کے تمام الفاظ(86,430) اندازاً 1,118، بنیادی، حروف،حروفِ جر اورضمیروں سے مل کر بنے ہیں اورایک لفظ کئی بار آیا ہے۔
جیسے اللہ2,703 مرتبہ آیا ہے۔مگر ہم نے اس کو ایک گننا ہے۔کیوں کہ اللہ ایک "کوڈ ورڈ" ہے ، جو بھگوان یا God سے مختلف کیوں کہ، اللہ کی صفات نہ بھگوان میں ہے اور نہ ہی God میں ، یہاں تک کسی اور ہستی میں -
اس طرح لکتاب میں ، اندازاً 14,809 الفاظ رہ جاتے ہیں ۔
گویا کہ “الکتاب" کے ابتدائی فہم کے لئے آپ کو زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔
لہذا جب" القرآن " کی تلاوت ہو رہی ہو گی تو آپ کو انشاء اللہ سمجھ آئے گی۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
سورۃ الفاتحہ میں استعمال ہونے والے بنیادی الفاظ -
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں