۔ وَ۔ (حرف)۔ دو جملوں کو ملاتا ہے۔ اور And ۔ کے معنوں میں استعمال کیاجاتا ہے۔
وَ۔کتاب اللہ میں سوائے چند جگہوں کے ” اور “ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
رات اور دن اور سورج اور چاند اور ستارے۔
- - - وَمَن فِی ألأَرضِ وَألشَّمسُ وَألقَمَرُوَألنُّجُوُمُ وَ ألجِبَالُ وَألشَّجَرُ وَألدَّوَآبُّ وَ کَثِیر’‘ مِّنَ النَّاسِ - - - - (22:18)
اور جو زمین میں اور سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ اور درخت اور جانور اور انسانوں میں سے کثیر۔
مثلاً وَ لاَ کے ساتھ ہم نے اسے ایک دفعہ گنا ہے لیکن یہ 520دفعہ آیا ہے اسی طرح
وَ لَوکے ساتھ107 دفعہ آیا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اگلا لفظ جو اللہ تعالیٰ نے مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کے ذریعے ہمیں عربی میں بتایا وہ نَسْتَعِينُہے ۔جو الکتاب میں اپنے مواضع میں درج ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں